اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

مائرہ خان کے بعد صباء قمر کی بھی شرمناک حرکت سامنے آگئی ،تصاویر سوشل میڈیاپر وائرل

datetime 22  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)اداکارہ مائرہ خان کے بعد اداکارہ صباء قمر کی سگریٹ نوشی کرتے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ۔ سوشل میڈیا پر آنے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شوٹ کے دوران وقفے کے دوران صباء قمر سگریٹ نوشی کر رہی ہیں ۔ صباء قمر کی سگریٹ نوشی کے حوالے سے لوگوں نے

ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا ہے ۔ بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ ہر کسی کواپنی زندگی گزارنے کا حق ہے ا س لئے کسی کو اس طرح تنقید کی زد میں نہیں لانا چاہیے جبکہ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنی ثقافت کی حدود میں رہنا چاہیے اور ایسے کسی بھی اقدام سے احتیاط برتنی چاہیے جو کسی کو تنقید کا موقع فراہم کرے ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…