جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

بچپن میں اکشے کمار جیسا بننے کی خواہش تھی :رنویر سنگھ

datetime 15  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ کی فلموں میں شاندار پرفارمنسز کے باعث شائقین انہیں بیحد پسند کررہے ہیں، تاہم کیا آپ جانتے ہیں کہ رنویر خود اپنے بچپن میں کس اداکار کے مداح تھے؟یہ اداکار کوئی اور نہیں بلکہ بالی وڈ کھلاڑی اکشے کمار ہیں، جو فلمی انڈسٹری میں ایکشن، کامیڈی، تھرلر سب ہی طر ح کی فلموں میں کام کرچکے ہیں۔33 سالہ رنویر سنگھ کی سالگرہ کے موقع پر اکشے کمار نے رنویر کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ’ان کی شخصیت کو دیکھتے ہوئے ذہن میں

بس ایک ہی لفظ آتا ہے اور وہ ہے پرجوش، وہ ہمیشہ آپ کو مسکرانے ہر مجبور کردیتے ہیں۔جس پر رنویر سنگھ نے اکشے کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’جب میں چھوٹا تھا، میں ہمیشہ اکشے کمار بننا چاہتا تھا۔یاد رہے کہ 50 سالہ اکشے کمار بالی وڈ میں طویل عرصے سے کام کررہے ہیں، تاہم 33 سالہ رنویر سنگھ نے 2010 کی فلم ’بینڈ باجا بارات‘ کے ساتھ بالی وڈ میں ڈیبیو کیا۔ رنویر اس وقت اپنی فلم ’’سمبا‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، جس میں ان کے ہمراہ سارا علی خان اداکاری کرتی نظر آئیں گی۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…