سونم کپور کے بعد اداکارہ نیہا دھوپیا بھی پیا دیس سدھار گئیں
ممبئی(این این آئی) نامور بالی ووڈاداکارہ سونم کپور کی شادی کے دوروز بعد ہی اداکارہ و میزبان نیہا دھوپیا بھی پیا دیس سدھار گئیں۔بالی ووڈ میں ان دنوں شادیوں کا سیزن چل رہاہے، پہلے انوشکا شرما اور ویرات کوہلی شادی کے بندھن میں بندھے۔ بعدازاں دوروز قبل اداکارہ سونم کپور بھی آنند آہوجا کی ہوگئیں… Continue 23reading سونم کپور کے بعد اداکارہ نیہا دھوپیا بھی پیا دیس سدھار گئیں