عامر خان کی فلم سنجو نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ پرفیکشنسٹ عامر خان کی سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم ’سنجو‘ نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی۔بھارتی فلم انڈسٹری میں عامر خان کا کوئی متبادل نہیں کیوں کہ وہ ہر کردار میں ڈھلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور ہمیشہ کچھ نیا کرکے مداحوں میں دلچسپی پیدا کرنے کی بھرپور… Continue 23reading عامر خان کی فلم سنجو نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی