راحت فتح علی خان کی آواز نے ’ملک‘ میں بھی جگہ بنالی
لاہور (شوبز ڈیسک) پاکستان کے نامور گلوکار راحت فتح علی خان کی آواز پڑوسی ملک کی فلموں کا ایک لازمی جزو بن گئی ہے اور اب وہ بالی وڈ فلم ’ملک‘ میں بھی اپنے سُروں کے جادو جگا رہے ہیں۔ حال ہی میں راحت فتح علی خان کی آواز میں فلم ‘ملک’ کا گانا ’میرے… Continue 23reading راحت فتح علی خان کی آواز نے ’ملک‘ میں بھی جگہ بنالی