میں پریانکا سے زیادہ بڑی اداکارہ ہوں :اداکارہ میرا
لاہور(شوبز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ میرا نے نامور بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کو ہالی ووڈ کی فلم میں شامل کرنے پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پریانکا سے بڑی اداکارہ ہیں۔اداکارہ میرا خبروں میں رہنے کا فن بخوبی جانتی ہیں، کبھی اپنی گلابی انگریزی تو کبھی بے باک تبصروں کے باعث خبروں… Continue 23reading میں پریانکا سے زیادہ بڑی اداکارہ ہوں :اداکارہ میرا