پرابھودیوا کے سامنے پہلی بار کام کرنے پر نروس تھی :ودیا بالن
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ پرابھودیوا کے سامنے پہلی بار کام کرنے پر نروس تھی۔میڈیا رپوٹر کے مطابق ودیا بالن نے انسٹاگرام پر 2010ء میں ملیالم فلم کے سپیشل گانے ’چنانم چنانم‘ کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ مجھے یاد ہے کہ جب میں 2010ء میں ’’چنانم… Continue 23reading پرابھودیوا کے سامنے پہلی بار کام کرنے پر نروس تھی :ودیا بالن