جنون ہو تو کوئی چیز نا ممکن نہیں ، ایک دن آسکر ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاؤں گی : صباء قمر
لاہور(این این آئی)اداکارہ صباء قمر نے کہا ہے کہ آسکر ایوارڈ حاصل کرنا میری زندگی کا ایک خواب ہے اور میں نے اسکو حاصل کرنے کا عزم کررکھا ہے ، مجھے یقین ہے کہ ایک دن میں اپنے فن کے ذریعے اس ایوارڈ کو حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاؤں گی ۔ انہوں نے ایک… Continue 23reading جنون ہو تو کوئی چیز نا ممکن نہیں ، ایک دن آسکر ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاؤں گی : صباء قمر