سعودی عرب : پہلی بار 5 ہزار سال قدیم کھنڈرات میں کنسرٹ
ریاض (این این آئی)دنیا کے قدیم اور تاریخی مقامات پر ثقافتی تقریبات کا انعقاد نئی بات نہیں، ایسے مقامات پر تقریبات پر تنقید اور تنازعات بھی سامنے آتے رہتے ہیں۔حالیہ دنوں میں سعودی عرب میں بہت تیزی سے جدت پسندی اور روشن خیالی کے حوالے سے اقدامات سامنے آئے ہیں، اسی حوالے سے مقام العلا… Continue 23reading سعودی عرب : پہلی بار 5 ہزار سال قدیم کھنڈرات میں کنسرٹ