بھارت میں مذہب کے نام پر نفرتوں کی دیواریں کھڑی کی جارہی ہیں : نصیرالدین شاہ
نئی دہلی(این این آئی) بالی ووڈ کے باصلاحیت اداکار نصیر الدین شاہ نے ایک بار پھر بھارت کا مکروح چہرہ بے نقاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں مذہب کے نام پر نفرتوں کی دیواریں کھڑی کی جارہی ہیں۔نصیرالدین شاہ نے سماجی مسائل کے لیے کام کرنے والی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کیٹو ئٹر اکاؤنٹ… Continue 23reading بھارت میں مذہب کے نام پر نفرتوں کی دیواریں کھڑی کی جارہی ہیں : نصیرالدین شاہ