سنسر بورڈ نے بھارتی فلم کو پاکستان میں ریلیز کیلئے کلیئر کر دیا
کراچی(این این آئی) سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کی زندگی پرمبنی فلم ’’دی ایکسیڈنٹل پرائم منسٹر‘‘ کو پاکستان میں نمائش کی اجازت مل گئی۔پاکستان سنسربورڈ کے چیئرمین دانیال گیلانی نے فلم ’’دی ایکسیڈنٹل پرائم منسٹر‘‘ کی پاکستان میں نمائش کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سنسربورڈ نے فلم کوپاکستان میں ریلیزکے لیے کلیئر… Continue 23reading سنسر بورڈ نے بھارتی فلم کو پاکستان میں ریلیز کیلئے کلیئر کر دیا