بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

انجلینا جولی نے اقوام متحدہ کی سیکرٹری جنرل بننے کیلئے کوششیں تیز کر دیں

datetime 6  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ّ واشنگٹن( این این آئی) ہالی ووڈ اداکارہ و ماڈل انجلینا جولی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا منصب حاصل کرنے کی کوششیں شروع کردی ہیں۔اقوام متحدہ کی خیر سگالی کی سفیر کے طور پر دنیا بھر کے دورے کرنے والی انجلینا جولی نہایت پرامید ہیں کہ وہ یہ اعلیٰ ترین منصب حاصل کرنے میں کامیاب بھی ہوجائیں گی۔ایک انٹرویو میں انجلینا جولی نے کہا کہ میں یہ سوچ بھی نہیں سکتی کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا عہدہ مجھے

نہیں مل سکتا ہے۔اداکارہ نے دعویٰ کیا کہ میرا ویژن مجھے ایک دن اس منصب تک لے جائے گا۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پناہ گزینوں کے تحفظ کیلئے مزید امن فوج کی تعیناتی کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ امن مذاکرات میں افغان خواتین کی شمولیت لازمی ہے۔انہوں نے کہا کہ پناہ گزینوں کو جنسی تشدد کے حربوں سے بچانے کیلئے عالمی برادری کو مزید مؤثر اقدامات کرنا ہونگے۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…