شمعون عباسی کی فلم ’’ دْرج ‘‘ پر پاکستان بھر میں پابندی عائد
کراچی(این این آئی) اداکار و ہدایت کار شمعون عباسی کی آنے والی فلم ’دْرج‘ کی پاکستان بھر میں نمائش پر پابندی عائد کردی گئی۔حقیقی کہانی پر مبنی فلم ’ دْرج ‘ میں شمعون عباسی نہ صرف مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں بلکہ وہ ہدایت کار کے فرائض بھی انجام دے رہے ہیں۔ فلم کی… Continue 23reading شمعون عباسی کی فلم ’’ دْرج ‘‘ پر پاکستان بھر میں پابندی عائد











































