بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

عمران عباس کی خطرناک جانورببر شیر کے ساتھ ویڈیو پر مداحوں کے دلچسپ تبصرے

datetime 17  جولائی  2019

عمران عباس کی خطرناک جانورببر شیر کے ساتھ ویڈیو پر مداحوں کے دلچسپ تبصرے

کراچی(این این آئی) ماڈل و اداکار عمران عباس کی جانب سے پالتو ببر شیر کے ساتھ شیئر کی جانے والی ویڈیو پر اْن کے مداحوں نے دلچسپ تبصرے کیے ہیں۔عمران عباس نے انسٹا گرام پر ببر شیرکے ساتھ تصاویر اور ویڈیو مداحوں سے شیئر کیں جس میں وہ بلاخوف پالتو شیر پر ہاتھ رکھے بیٹھے… Continue 23reading عمران عباس کی خطرناک جانورببر شیر کے ساتھ ویڈیو پر مداحوں کے دلچسپ تبصرے

سلمان خان کی کترینہ کیف کو ’’ویسپا‘‘ کے ساتھ سالگرہ کی مبارکباد

datetime 17  جولائی  2019

سلمان خان کی کترینہ کیف کو ’’ویسپا‘‘ کے ساتھ سالگرہ کی مبارکباد

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے اداکارہ کترینہ کیف کو ’ویسپا‘ کی تصویر کے ساتھ سالگرہ کی مبارکباد پیش کی ہے۔بالی ووڈ کی باربی ڈول کہلائی جانے والی کترینہ کیف نے اپنی 36 ویں سالگرہ منائی۔ اداکارہ کے اس خاص دن کے موقع پر دنیا بھر میں موجود اْن کے مداحوں… Continue 23reading سلمان خان کی کترینہ کیف کو ’’ویسپا‘‘ کے ساتھ سالگرہ کی مبارکباد

چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والے البیلاکومداحوں سے بچھڑے 15برس بیت گئے

datetime 17  جولائی  2019

چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والے البیلاکومداحوں سے بچھڑے 15برس بیت گئے

لاہور (این این آئی)پاکستان کے نامور مزاحیہ اداکار البیلا کو دنیا سے منہ موڑے 15 برس گزر گئے ہیں،لیکن ان کی برجستہ اداکاری اور مزاح سے بھرے جملے آج بھی لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیر دیتے ہیں۔اداکار البیلا کا اصل نام اختر حسین تھا، ٹی وی کا مشہور کھیل ’اک سی بادشاہ ‘میں شانداراداکاری… Continue 23reading چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والے البیلاکومداحوں سے بچھڑے 15برس بیت گئے

معروف ادیب حمایت علی دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے

datetime 16  جولائی  2019

معروف ادیب حمایت علی دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے

اسلام آباد(آن لائن )پاکستان کے معروف ادیب حمایت علی شاعر طویل عرصے کی علالت کے بعد دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے۔ حمایت علی شاعر کا انتقال 93 برس کی عمر میں کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ہوا جبکہ ان کی تدفین بھی وہیں ہوگی۔حمایت علی شاعر کی زندگی پر نظر ڈالی جائے… Continue 23reading معروف ادیب حمایت علی دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے

شاہ رخ خان ہارر سیریز پروڈیوس کرنے کے لیے تیار

datetime 16  جولائی  2019

شاہ رخ خان ہارر سیریز پروڈیوس کرنے کے لیے تیار

ممبئی(این این آئی)بولی وڈ اداکار شاہ رخ خان کو رومانس کا کنگ کہا جاتا ہے لیکن کیا کسی نے سوچا تھا کہ وہ ڈراؤنی فلموں کا بھی حصہ بن سکتے ہیں؟اگر نہیں تو دلچسپ بات یہ ہے کہ شاہ رخ خان نیٹ فلکس کی ہارر سیریز کی مشترکہ پروڈکشن کرنے جارہے ہیں تاہم ابھی تک… Continue 23reading شاہ رخ خان ہارر سیریز پروڈیوس کرنے کے لیے تیار

سوشل میڈیا پر تنقید اور نفرت کرنیوالوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں : عائشہ عمر

datetime 16  جولائی  2019

سوشل میڈیا پر تنقید اور نفرت کرنیوالوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں : عائشہ عمر

کراچی(این این آئی) معروف فلمی و ڈرامہ اداکارہ عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ میں سوشل میڈیا پر تنقید اور نفرت کرنے والوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔عائشہ عمر نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر اسٹوریز شیئر کیں جس میں انہوں نے اپنا اکاونٹ پرائیویٹ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں انسٹا گرام… Continue 23reading سوشل میڈیا پر تنقید اور نفرت کرنیوالوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں : عائشہ عمر

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اعزازی ڈاکٹر بننے کے قریب

datetime 16  جولائی  2019

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اعزازی ڈاکٹر بننے کے قریب

کینبرا (این این آئی) بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری جلد ملے گی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کی لاٹروب یونیورسٹی اداکار کو ملبورن میں ہونے والے ’انڈین فلم فیسٹول‘ کے دوران ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازے گی۔لاٹروب یونیورسٹی کے مطابق شاہ رخ خان کو ڈاکٹریٹ… Continue 23reading بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اعزازی ڈاکٹر بننے کے قریب

زرین خان کی نئی فلم آنے سے قبل ہی مشکلات کا شکار، ریکارڈنگ کا ڈیٹا غائب

datetime 16  جولائی  2019

زرین خان کی نئی فلم آنے سے قبل ہی مشکلات کا شکار، ریکارڈنگ کا ڈیٹا غائب

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کی آنے والی فلم ’ہم بھی اکیلے تم بھی اکیلے‘ ریلیز سے قبل ہی کمپیوٹر ہارڈ ڈرائیو غائب ہونے کی وجہ سے مشکل میں پھنس گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق زرین خان ان دنوں فلم ’ہم بھی اکیلے تم بھی اکیلے ‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ حال… Continue 23reading زرین خان کی نئی فلم آنے سے قبل ہی مشکلات کا شکار، ریکارڈنگ کا ڈیٹا غائب

تاپسی پنو بھارتی ویمن کپتان متھالی راج کا کردار ادا کرنے کی خواہاں

datetime 16  جولائی  2019

تاپسی پنو بھارتی ویمن کپتان متھالی راج کا کردار ادا کرنے کی خواہاں

ممبئی (این این آئی) بھارتی اداکارہ تاپسی نے صحافیوں سے آنیوالی بولی وڈ فلم میں کام دلوانے کیلئے کردار ادا کرنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ انہیں فلم کا کردار دلوائیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق تاپسی سے حال ہی میں بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان متھالی راج کی زندگی پر بنائی جانے… Continue 23reading تاپسی پنو بھارتی ویمن کپتان متھالی راج کا کردار ادا کرنے کی خواہاں

1 450 451 452 453 454 455 456 457 458 459 460 842