آسکر کیلئے’’لال کبوتر‘‘ کے انتخاب پر پاکستانی ستارے پرجوش
کراچی (این این آئی)پاکستان کی رواں سال ریلیز ہونے والی فلم’’لال کبوتر‘‘ کو فلمی دنیا کے سب سے معتبر اور اعلیٰ ایوارڈز آسکرز کی 92ویں تقریب میں غیر ملکی زبان کی فلم کے زمرے میں نامزدگی کے لیے منتخب کرلیا گیا۔شرمین عبید چنائے کی سربراہی میں کام کرنے والی اس پاکستانی کمیٹی کا حصہ زیبا… Continue 23reading آسکر کیلئے’’لال کبوتر‘‘ کے انتخاب پر پاکستانی ستارے پرجوش