صبا قمر نے ڈرامہ ’’چیخ ‘‘ میں کام کرنے کی وجہ بتادی
کراچی(این این آئی) اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ ’چیخ‘ جیسے معاشرتی مسائل پر مبنی ڈرامے میں کام کرنا اپنی ذمہ داری سمجھتی ہوں۔صبا قمر کا ڈرامہ ’چیخ ‘ سے متعلق کہنا تھا کہ ہمیں معاشرے میں بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور بہت سی باتیں ایسی بھی ہیں جن سے… Continue 23reading صبا قمر نے ڈرامہ ’’چیخ ‘‘ میں کام کرنے کی وجہ بتادی