ہمایوں سعید مجھے ذلیل وخوار کرکے میری تعریف کررہے ہیں ؟ عدنان صدیقی کا شکوہ
کراچی (این این آئی)اداکار عدنان صدیقی نے ہمایوں سعید سے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر میں مجھے ذلیل و خوار کرنے کے بعد میری تعریف کررہے ہو۔پاکستان میں اس وقت ڈراما سیریل’’میرے پاس تم ہو‘‘مقبولیت میں تمام ڈراموں کو پیچھے چھوڑ چکا ہے۔ سوشل میڈیا پر جہاں اس ڈرامے کیڈائیلاگز(مکالموں)کی دھوم مچی… Continue 23reading ہمایوں سعید مجھے ذلیل وخوار کرکے میری تعریف کررہے ہیں ؟ عدنان صدیقی کا شکوہ