اداکار فیصل قریشی شوٹنگ کے دوران گولی لگنے سے شدید زخمی
کراچی (این این آئی)اداکار فیصل قریشی نے رواں سال اکتوبر میں اپنے مارننگ شو سلام زندگی کی آخری قسط کے دوران اعلان کیا تھا کہ وہ جلد نئے پروجیکٹس پر کام کرتے نظر آئیں گے اور اب ایسا لگتا ہے کہ انہوں نے اپنے نئے ڈراموں کی شوٹنگ بھی شروع کردی۔اداکار نے حال ہی میں… Continue 23reading اداکار فیصل قریشی شوٹنگ کے دوران گولی لگنے سے شدید زخمی