’’غریب خود ایک دوسرے کی مدد نہیں کرتے ‘‘ رابی پیرزادہ نے پیدا ہونیوالی بچی کے ساتھ تصویر شیئر کر دی
لاہور (آن لائن) پاکستان میں طبی سہولیات اور غریبوں کی حالت انتہائی پریشان کن ہے اور اب ایسا ہی ایک واقعہ شوبز چھوڑنے والی رابی پیرزادہ نے شیئرکیا۔ٹوئٹر پر انہوں نے لکھا کہ ایک آدمی کا فون آیا میری بیوی مر جائے گی اگر آپریشن نہیں کیا ،گائوںْ کی نرس 15ہزار مانگ رہی ہے، میں… Continue 23reading ’’غریب خود ایک دوسرے کی مدد نہیں کرتے ‘‘ رابی پیرزادہ نے پیدا ہونیوالی بچی کے ساتھ تصویر شیئر کر دی