منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

سوشل میڈیا پر ایشیا پیسفک کی 100 بااثر شخصیات کون؟ فہرست جاری 

datetime 8  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (آن لائن)معروف امریکی جریدے فوربز نے ایشیا پیسیفک کے سوشل میڈیا کی 100 با اثر شخصیات کی فہرست جاری کی ہے جس میں کئی گلوکار، بینڈز، ٹی و ی اور فلم کے اداکار شامل ہیں۔فوربز کی 100 ڈیجیٹل اسٹارز کی لسٹ میں ا?سٹریلیا اور نیوزی لینڈ سمیت ایشیائی ممالک کے

اسٹارز میں پاکستان اور بھارتی اداکار بھی شامل ہیں۔یہ فہرست ان شخصیات کے سوشل میڈیا پر فالوورز کی تعداد، فعال رہنے اور کورونا کے دوران اگاہی اور مدد فراہم کرنے کی بنیاد پر بنائی گئی ہے۔بالی وڈ اداکارا میتابھ بچن بھی سوشل میڈیا پر کافی متحرک ہیں جبکہ ان کے فالووورز کی تعداد 105 ملین ہے اور انہوں نے کورونا کے دوران امدادی سرگرمیوں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔اکشے کمار بھی 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ اکشے کمار کے سوشل میڈیا پر فالووورز کی تعداد 131 ملین ہے اور انہوں نے کورونا کے دوران ڈیجیٹل پلیٹ فارم کو امدادی کاموں کیلئے استعمال کیا۔اس کے علاوہ انہوں نے خود کورونا ریلیف فنڈ میں بھی بڑی رقم عطیہ کی تھی۔اس فہرست میں شاہ رخ خان، رنویر سنگھ، انوشکا شرما، عالیہ بھٹ اور نیہا ککڑ بھی شامل ہیں۔فوربز کی 100 بااثر ڈیجیٹل شخصیات میں پاکستان کی ماہرہ خان، گلوکار عاطف اسلم اور ایمن خان بھی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…