اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

فلم سٹار مصطفی قریشی کو صدمہ چھوٹے بھائی کا انتقال ہوگیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستانی فلموں کے نامور اداکار مصطفی قریشی کو صدمہ ان کے۔چھوٹے بھائی کا حیدرآباد میں انتقال ہوگیا۔ مصطفی قریشی کیچھوٹے بھائی چاچا منظور قریشی کا آج بروز پیر صبح رضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ نماز جنازہ حیدرآباد کے قاسم آباد پٹرول پمپ کے قریب

میمن مسجد میں بعد نماز عصر ادا کی گئی ۔چاچا منظور قریشی کافی عرصے سے جگر کے عارضے میں مبتلا تھے۔ان کا کراچی کے نجی اسپتال میں علاج چل رہا تھا پھر ڈاکٹروں نے جواب دیدیا تھا اس کے بعد گھر پر ہی علاج چل رہا تھا۔اور ان انتقال بھی گھر پر ہی ہوا ہے دریں اثنا پاکستان فلم ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے عہدیداران اطہر جاوید صوفی عبدالوسیع قریشی پرویز مظہر مصطفی ملاح راشد نور اختر علی اختر ذیشان صدیقی اور ممبران نے مصطفی قریشی کے بھاء کے انتقال پر ان سے فون پر تعزیت کرتے ہوے مرحوم کے ایصال کے لئے دعا کی۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…