عوام قدرتی ماحول کے تحفظ کے لئے اپنا کردار ادا کریں‘ ماریہ واسطی
لاہور( این این آئی) اداکارہ ماریہ واسطی نے کہا ہے کہ پوری دنیا میںجہاںماحول میں آلودگی پائی جاتی ہے وہاںاس کی وجوہات کا جائزہ لے کر اسے ختم کرنے کے لئے اقدامات کئے جاتے ہیں ،دنیا میںآلودگی کا سبب بننے والی پرانی ٹیکنالوجی کوترک کے نئی ٹیکنالوجی متعارف کرائی جارہی ہے ،پاکستانی عوام سے اپیل… Continue 23reading عوام قدرتی ماحول کے تحفظ کے لئے اپنا کردار ادا کریں‘ ماریہ واسطی