سونم کپورنے فلم کا معاوضہ 11 روپے کیوں لیا، ہدایت کار نے وجہ بتادی
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ سے ایسی خبریں اکثر آتی ہیں کہ کسی اداکار یا اداکارہ نے اسکرپٹ کے مطابق معاوضہ نہ ملنے پر فلم سائن کرنے سے انکار کردیا تاہم ایسا شاہد ہی سنا ہو کہ اداکار یا اداکارہ نے خود سے معاوضہ کم کر کے فلم میں خوشی خوشی کام کیا۔ بالی ووڈ… Continue 23reading سونم کپورنے فلم کا معاوضہ 11 روپے کیوں لیا، ہدایت کار نے وجہ بتادی