تیقہ اوڈھو نے وزیرِاعظم عمران خان کیساتھ ایک یادگار تصویر شیئر کردی
کراچی (این این آئی)سینئر پاکستانی اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے وزیرِاعظم عمران خان کے ساتھ ایک یادگار تصویر شیئر کی ہے۔ عتیقہ اوڈھو نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عمران خان کے ساتھ اپنے شو ’اِن کونورزیشن ود عتیقہ اوڈھو‘ کے سیٹ پر لی گئی ایک یادگار تصویر شیئر کی ہے۔اْنہوں نے یہ تصویر… Continue 23reading تیقہ اوڈھو نے وزیرِاعظم عمران خان کیساتھ ایک یادگار تصویر شیئر کردی