معروف بھارتی اداکار اپنے فلیٹ کے بیت الخلا میں مردہ حالت میں پائے گئے
ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکار ادتیا سنگھ راجپوت پراسرار طور پر اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ پولیس نے وجہ موت جاننے کیلیے تحقیقات کا آغاز کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 32 سالہ ادتیا سنگھ راجپوت ممبئی میں اپنے فلیٹ کے بیت الخلا میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ پولیس نے لاش کو… Continue 23reading معروف بھارتی اداکار اپنے فلیٹ کے بیت الخلا میں مردہ حالت میں پائے گئے