معروف برانڈ نے ثنا جاوید کو تشہیری مہم سے الگ کردیا
کراچی (این این آئی)مختلف ماڈلز، میک اپ آرٹسٹس، اسٹائلسٹس اور نئی اداکاراوں کی جانب سے اداکارہ ثنا جاوید پر نامناسب رویے کے الزامات لگائے جانے کے بعد معروف کلاتھنگ برانڈ ’رنگ رسیا‘ نے اداکارہ کو اپنی تشہیری مہم سے الگ کردیا۔’رنگ رسیا‘ نے 15 مارچ کو انسٹاگرام اسٹوری میں بتایا کہ ثنا جاوید پر حالیہ… Continue 23reading معروف برانڈ نے ثنا جاوید کو تشہیری مہم سے الگ کردیا