سینئر اداکار آغا کشور سجاد انتقال کر گئے
لاہور (پی این آئی)فلم اور ٹیلی ویژن کے سینئر اداکار آغا کشور سجاد 89 برس کی عمر میں راولپنڈی میں انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ آغا کشور سجاد سے طویل عرصے سے بیمار تھے۔اداکار آغا کشور سجاد کی نمازِ جنازہ کمیٹی چوک راولپنڈی میں ادا کی جبکہ انہیں قریبی قبرستان میں سپردِ… Continue 23reading سینئر اداکار آغا کشور سجاد انتقال کر گئے