ہفتہ‬‮ ، 21 جون‬‮ 2025 

محمد شیراز اور مسکان کا وی لاگنگ چھوڑنے کا اعلان

datetime 17  مئی‬‮  2024
محمد شیراز
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) سیاچن سے تعلق رکھنے والے ننھے وی لاگر بہن بھائی محمد شیراز اور مسکان نے وی لاگنگ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔اپنے آخری وی لاگ میں شیراز اور انکی چھوٹی بہن مسکان نے جذباتی انداز میں اپنے فالوورز کو الوداع کہا۔

شیراز نے بتایا کہ انکے والد نے پڑھائی کی وجہ سے ان کو وی لاگنگ جاری رکھنے سے منع کردیا ہے۔یاد رہے کہ گلگت بلتستان کے علاقے سیاچن سے تعلق رکھنے والے کمسن وی لاگر 6 سالہ شیراز کی ویڈیوز چند ماہ قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔اس وقت شیراز کے یوٹیوب چینل پر 10 لاکھ سے زیادہ سبسکرائبرز موجود ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…