جب تک مووی مافیا ہے بالی وڈ ترقی نہیں کرسکتا‘کنگنا رناوت
ممبئی(این این آئی) متنازع بیانات کی وجہ سے خبروں میں رہنے والی کنگنا رناوت عالیہ بھٹ کی نئی فلم گنگوبائی کاٹھیا واڑی کوناکام فلم قراردیتے ہوئے فلم ڈائرکٹرسنجا لیلی بھنسالی کوبھی آڑے ہاتھوں لے لیا۔کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا پرعالیہ بھٹ کی نئی فلم گنگوبائی کاٹھیاواڑی کو ناکام فلم قراردے دیا۔ کنگنا کاکہنا تھا کہ… Continue 23reading جب تک مووی مافیا ہے بالی وڈ ترقی نہیں کرسکتا‘کنگنا رناوت