کسی اداکار کو کوئی پریشانی ہے تو مجھ سے رابطہ کریں، فیصل قریشی
لاہور (این این آئی)اداکارہ حمیرا اصغر اور عائشہ خان کی افسوسناک اموات کے بعد معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی نے فنکاروں کے لیے ایک جذباتی ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔فیصل قریشی نے فنکار برادری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ کسی بھی… Continue 23reading کسی اداکار کو کوئی پریشانی ہے تو مجھ سے رابطہ کریں، فیصل قریشی