اپنی غلطی پر خدا اور عوام سے معافی چاہتا ہوں، راحت فتح علی
کراچی (این این آئی)عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ اپنی غلطی پر خدا اور عوام سے معافی چاہتا ہوں۔اپنے ویڈیو پیغام میں راحت فتح علی خان نے کہا کہ مجھے کسی دوسرے انسان سے ایسا سلوک نہیں کرنا چاہیے تھا۔راحت فتح علی خان نے مزید کہا کہ فن قوالی… Continue 23reading اپنی غلطی پر خدا اور عوام سے معافی چاہتا ہوں، راحت فتح علی