امانت میں خیانت، اداکارہ نازش جہانگیر کے وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور (این این آئی)معروف اداکارہ نازش جہانگیر کے خلاف فراڈ اور امانت میں خیانت کے سنگین الزامات پر وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔لاہور کی کینٹ کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے نازش جہانگیر کے خلاف امانت میں خیانت، فراڈ اور دھمکیاں دینے کے الزامات کے تحت وارنٹِ گرفتاری جاری کیے ہیں۔ عدالت نے پولیس کو… Continue 23reading امانت میں خیانت، اداکارہ نازش جہانگیر کے وارنٹ گرفتاری جاری