جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایکس نے معروف انفلوئنسر حریم شاہ کا اکائونٹ معطل کردیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2023

ایکس نے معروف انفلوئنسر حریم شاہ کا اکائونٹ معطل کردیا

لاہور(این این آئی)سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس نے معروف انفلوئنسر حریم شاہ کا اکائونٹ معطل کردیا۔سوشل میڈیا صارفین نے جب حریم شاہ کے پرفائیل کا وزٹ کیا تو انہیں علم ہوا کہ ایکس قوانین کی خلاف ورزی پر حریم کا اکائونٹ معطل کردیا گیا ہے۔معروف ٹک ٹاکر کے ایکس پر فالوورز کی تعداد تین… Continue 23reading ایکس نے معروف انفلوئنسر حریم شاہ کا اکائونٹ معطل کردیا

کلاسیکل گلوکار حسین بخش گلو انتقال کر گئے

datetime 6  دسمبر‬‮  2023

کلاسیکل گلوکار حسین بخش گلو انتقال کر گئے

لاہور ( این این آئی) نامور کلاسیکل گلوکار حسین بخش گلو لاہور میں انتقال کرگئے۔گلوکاراستاد حسین بخش گلو طویل عرصے سے بیمار تھے۔ ان کی عمر 75سال تھی۔ حسین بخش گلو کلاسیکی موسیقی کے مشہور شام چوراسی گھرانے سے تعلق رکھتے تھے۔ استاد حسین بخش گلو لاہور میں الحمرا اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس سے وابستہ… Continue 23reading کلاسیکل گلوکار حسین بخش گلو انتقال کر گئے

حریم شاہ کی سیاسی جماعت کا نام لیک ویڈیوز موومنٹ پارٹی رکھنے کی تجویز،صارفین کے دلچسپ تبصرے

datetime 5  دسمبر‬‮  2023

حریم شاہ کی سیاسی جماعت کا نام لیک ویڈیوز موومنٹ پارٹی رکھنے کی تجویز،صارفین کے دلچسپ تبصرے

کراچی(این این آئی)پاکستان کی معروف ٹک ٹاکرحریم شاہ کے اعلان نے سب ہی کو چونکا دیا،گو یہ عندیہ وہ پہلے بھی کئی بار دے چکی ہیں لیکن اس بار انہوں نے ایک تجویز بھی مانگی ہے، ٹک ٹاکر بہت جلد سیاست میں قدم رکھنے والی ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر حریم شاہ نے… Continue 23reading حریم شاہ کی سیاسی جماعت کا نام لیک ویڈیوز موومنٹ پارٹی رکھنے کی تجویز،صارفین کے دلچسپ تبصرے

بھارتی ٹی وی شو ” سی آئی ڈی” کے اداکار چل بسے

datetime 5  دسمبر‬‮  2023

بھارتی ٹی وی شو ” سی آئی ڈی” کے اداکار چل بسے

ممبئی(این این آئی) طویل عرصے تک چلنے والے بھارتی ٹی وی شو ‘ سی آئی ڈی’ کے اداکار ممبئی میں انتقال کرگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ”سی آئی ڈی” میں فریڈرکس کا کردار نبھانے والے اداکار دنیش فدنیس کو دو روز قبل دل کا دورہ پڑنے کے بعد مقامی اسپتال میں وینٹیلٹر پر منتقل کیا… Continue 23reading بھارتی ٹی وی شو ” سی آئی ڈی” کے اداکار چل بسے

ٹی وی اینکر عروسہ خان نے اقرار الحسن سے شادی کی تصدیق کردی

datetime 4  دسمبر‬‮  2023

ٹی وی اینکر عروسہ خان نے اقرار الحسن سے شادی کی تصدیق کردی

کراچی (این این آئی)معروف پاکستانی اینکراورمیزبان اقرار الحسن کی تیسری شادی سے متعلق کی جانے والی قیاس آرائیوں کا خاتمہ ہوگیا، کا نیوز کاسٹرعروسہ خان نے اقرار سے شادی کی تصدیق کردی ہے۔کچھ عرصہ قبل اقرارالحسن اورعروسہ خان کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پر خاصی وائرل تھیں تاہم دونوں نے اس حوالے سے کوئی… Continue 23reading ٹی وی اینکر عروسہ خان نے اقرار الحسن سے شادی کی تصدیق کردی

تبو نے اپنے پاکستانی والد سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی

datetime 4  دسمبر‬‮  2023

تبو نے اپنے پاکستانی والد سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی

ممبئی (این این آئی)بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ تبو نے پہلی بار اپنے پاکستانی والد سے متعلق خاموشی توڑدی۔مختلف بھارتی ویب سائٹس کے ذریعے یہ خبر زیر گردش رہی ہیکہ تبو پاکستانی اداکار کی بیٹی ہیں لیکن اس حوالے سے اداکارہ نے کبھی کوئی وضاحت نہیں دی تھی، تاہم اب حال ہی میں بھارتی… Continue 23reading تبو نے اپنے پاکستانی والد سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی

عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق نے پی پی عہدیدار سے دوسری شادی کرلی

datetime 4  دسمبر‬‮  2023

عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق نے پی پی عہدیدار سے دوسری شادی کرلی

لاہور (این این آئی)معروف اداکار اور میزبان عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ اداکارہ کرن اشفاق نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے فوکل پرسن اور سیاسی مشیر حمزہ علی چوہدری سے دوسری شادی کرلی۔کرن اشفاق کی شادی کی خبر گزشتہ روز سامنے آئی تھی جس کے بعد اداکارہ نے اتوار کی شام خود تصدیق… Continue 23reading عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق نے پی پی عہدیدار سے دوسری شادی کرلی

بھارتی اداکارہ پائل گھوش کا عرفان پٹھان کیساتھ قریبی تعلقات کا انکشاف

datetime 2  دسمبر‬‮  2023

بھارتی اداکارہ پائل گھوش کا عرفان پٹھان کیساتھ قریبی تعلقات کا انکشاف

ممبئی(این این آئی)بھارتی اداکارہ پائل گھوش نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں ان کے اور سابق کرکٹر عرفان پٹھان کے درمیان قریبی تعلقات قائم تھے جبکہ گوتم گھمبیر بھی ان کے پیچھے پڑے ہوئے تھے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پائل گھوش نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر سلسلہ وار پوسٹس کیں جس میں… Continue 23reading بھارتی اداکارہ پائل گھوش کا عرفان پٹھان کیساتھ قریبی تعلقات کا انکشاف

پاکستان کے نامور گائیک استاد بدر الزمان انتقال کر گئے

datetime 2  دسمبر‬‮  2023

پاکستان کے نامور گائیک استاد بدر الزمان انتقال کر گئے

لاہور(این این آئی)پاکستان کے نامور گائیک استاد بدر الزمان انتقال کر گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق استاد بدر الزمان عرصہ دراز سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے، ان کی نماز جنازہ ٹائون شپ لاہور کے مقامی پارک میں ادا کی گئی جس میں فنکاروں سمیت بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔ استاد بدرالزمان نیاپنے گائیکی… Continue 23reading پاکستان کے نامور گائیک استاد بدر الزمان انتقال کر گئے

1 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 843