ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

کم عمری میں شادی کرنے پر افسوس ہے، نادیہ خان

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف ٹی وی میزبان اور اداکارہ نادیہ خان نے 20سال کی عمر میں پہلی شادی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ نادیہ خان نے ایک شومیں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کم عمری میں پہلی شادی کرنا ان کی زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی،انھیں اپنے ماضی کے فیصلے پرافسوس ہے،یہ فیصلہ اپنے خاندان کے مشورے کو نظر انداز کر کے کیا، جو ان کے شادی کے حق میں نہیں تھے اورچاہتے تھے کہ وہ پہلے اپنی تعلیم مکمل کریں۔

نادیہ خان نے کہاکہ میرے معاملے میں،میں نے خود اپنی زندگی کو مشکل میں ڈال دیا کیونکہ میرے خاندان کے کسی فرد نے مجھے اس فیصلے کے حق میں نہیں تھا۔نادیہ خان نے بتایا کہ وہ پاکستان سے ایک سادہ گریجویٹ ہیں اور انہیں دبئی میں معقول ملازمت حاصل کرنے میں کافی مشکلات پیش آئیں۔ انہوں نے ابتدائی طور پر کم اجرت والی نوکری قبول کی،جو اس وقت انہیں کافی محسوس ہوئی، مگر اب وہ اس پر افسوس کرتی ہیں۔اداکارہ نے اپنی کہانی کے ذریعے نوجوان بچوں کو مشورہ دیا کہ وہ پہلے اپنی تعلیم مکمل کریں اور پھر شادی کا فیصلہ کریں،تاکہ آپ کی زندگی میں کم سے کم مسائل آئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…