میں نے موت کو بہت قریب سے دیکھا، کوہ پیما ثمینہ بیگ
اسلام آباد(این این آئی)مانٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما ثمینہ خیال بیگ نے بتایا ہے کہ ایک مہم کے دوران میں نے موت کو بہت قریب سے دیکھا۔ایک انٹرویومیں پہاڑ کی چوٹی سر کرتے ہوئے کسی یادگار لمحے سے متعلق ایک سوال کے جواب میں ثمینہ بیگ نے بتایاکہ کے ٹو… Continue 23reading میں نے موت کو بہت قریب سے دیکھا، کوہ پیما ثمینہ بیگ