جمعرات‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2026 

ریکھا کے ان کی خاتون مینیجر فرزانہ کے ساتھ ناجائز تعلقات کی خبروں نے ہلچل مچادی

datetime 17  دسمبر‬‮  2024 |

ممبئی (این این آئی)بھارتی میڈیا رپورٹ میں ماضی کی خوبرو اداکارہ ریکھا کے ان کی خاتون مینیجر فرزانہ کے ساتھ ناجائز تعلقات کی خبروں نے ہلچل مچادی۔ریکھا کاشمار بالی وڈ کی کامیاب ترین اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے جنہوں نے انڈسٹری کو کئی بلاک بسٹر فلمیں دیں لیکن ریکھا کی ازدواجی زندگی ان کے کیرئیر کی طرح اتنی کامیاب نہ رہی۔

ماضی میں ریکھا اور امیتابھ بچن کے تعلقات کا خاصا چرچا رہا لیکن یہ محبت بہت مختصر رہی جس میں ناکامی کے بعد ریکھا نے بزنس مین مکیش اگروال سے شادی کرلی لیکن مکیش کی خودکشی کے بعد ریکھا نے شادی نہیں کی۔حال ہی میں بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں ریکھا کی شادی نہ کرنے کی وجہ ان کی مینیجر فرزانہ کو بتایا گیا ہے ۔رپورٹ میں کہا گیا ہیکہ ریکھا نے شوہر مکیش اگروال کی زندگی میں فرزانہ کو بطور مینیجر ہائر کیا تھا جو مکیش کی خودکشی کے بعد ریکھا کے بہت قریب ہوگئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…