ہراسانی کے بڑھتے واقعات ،اداکارہ سحرخان نے اپنی حفاظت کیلئے ٹَیزر خریدلیا
کراچی (این این آئی)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سحر خان نے ہراسانی کے بڑھتے واقعات کے پیش نظر اپنی حفاظت کے لیے ‘ٹَیزر’ خرید لیا۔انسٹاگرام ریل پر ایک پوسٹ میں اداکارہ سحر خان کا کہنا تھا کہ ان دنوں ہراسانی کے واقعات بہت بڑھ چکے ہیں، اس لیے وہ تمام لڑکیوں پر زور دیتی… Continue 23reading ہراسانی کے بڑھتے واقعات ،اداکارہ سحرخان نے اپنی حفاظت کیلئے ٹَیزر خریدلیا