اداکار نہ ہوتا تو بریانی کی دکان چلا رہا ہوتا،فہد مصطفی
کراچی(این این آئی)پاکستانی معروف ٹی وی و فلم اداکار، پروڈیوسر فہد مصطفی نے کہاہے کہ اداکاری کے شعبے میں آنے سے قبل ان کے والد انہیں بریانی کی دکان کھول کر دینے والے تھے۔ایک پروگرام میں فہد مصطفی نے بتایاکہ اگر میں اداکار نہ ہوتا تو بریانی کی دکان چلا رہا ہوتا۔ انہوں نے بتایاکہ… Continue 23reading اداکار نہ ہوتا تو بریانی کی دکان چلا رہا ہوتا،فہد مصطفی