مائوں کا عالمی دن، کرینہ کپور نے دونوں بیٹوں کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی
ممبئی ( آن لائن )بالی وڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان نے مائوںں کے عالمی دن کے موقع پر تیمور کے ساتھ چھوٹے بیٹے کی بھی تصویر شیئر کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور اور سیف علی خان نے اپنے چھوٹے بیٹے کو میڈیا کی نظروں سے چھپا کر رکھاہے اور اب… Continue 23reading مائوں کا عالمی دن، کرینہ کپور نے دونوں بیٹوں کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی