جا تجھے معا ف کیا،میرا فون چھیننے والے ڈکیتی کے بعد اداکارہ حرامانی کا ردعمل آگیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ حرامانی کو ان کے گھر کے باہر گن پوائنٹ پر لوٹ لیاگیا۔مقبول فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر اداکارہ کی جانب سے گن پوائنٹ پر لوٹے جانے کی ویڈیوز مداحوں سے شیئر کی گئی ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ کی گاڑی ان کے گھ ر کے باہر آکر رکتی… Continue 23reading جا تجھے معا ف کیا،میرا فون چھیننے والے ڈکیتی کے بعد اداکارہ حرامانی کا ردعمل آگیا