حریم شاہ کی بالی ووڈ اسٹارز کے ساتھ مزید ویڈیوزآگئیں
کراچی (این این آئی)ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی گووندا کے ساتھ ویڈیوز کے بعد دیگر بالی ووڈ ستاروں کے ہمراہ بھی ویڈیوز اور تصاویر سامنے آئی ہیں۔حریم شاہ نے خود بھارتی کوریوگرافر پربھو دیوا ، بھارتی کامیڈین اداکار و میزبان منیش پاؤل اور دیگر کے ہمراہ تصاویر جاری کی ہیں۔ انہوں نے بھارتی اداکار،… Continue 23reading حریم شاہ کی بالی ووڈ اسٹارز کے ساتھ مزید ویڈیوزآگئیں