جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

خالہ! اب پہلے جیسا کچھ نہیں رہے گا  زارا نور کا سنبل شاہد کیلئے پیغام

datetime 7  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور اسماء  عباس کی بیٹی زارا نور عباس نے اپنی مرحومہ خالہ سنبل شاہد کی یادگار ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔زارا نور عباس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی مرحومہ خالہ سنبل شاہد کی

ایک یادگار ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنی خوبصورت آواز میں گلوکاری کرتی نظر آرہی ہیں۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں سنبل شاہد سڑک پر موجود ہیں جبکہ یہ ویڈیو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی لگ رہی ہے۔اداکارہ نے ویڈیو کو ایک جذباتی کیپشن دیتے ہوئے لکھا کہ ’اب پہلے جیسا کچھ بھی نہیں رہے گا۔اْنہوں نے سنبل شاہد سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ ’آپ ہمیں چھوڑ کر چلی گئی ہیں اور ہم یہاں ٹوٹ کر رہ گئے ہیں۔زارا نور عباس کی پوسٹ پر شوبز ستاروں کی بڑی تعداد سنبل شاہد کی مغفرت کے لیے دْعاگو ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ ایک ماہ سے عالمی وبا کورونا کا مقابلہ کرنے والی پاکستان کی نامور اداکارہ سنبل شاہد انتقال کر گئیں وہ اداکارہ بشری انصاری اور اسما عباس کی بہن تھیں۔سنبل شاہد کو ایک ماہ پہلے کورونا ہوا تھا اور بشریٰ انصاری اور اسما عباس نے عوام سے اپنی بہن کی صحتیابی کیلئے کئی بار دعائوں کی درخواست بھی کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…