عمران خان اور ان کی اہلیہ ریحام نے عمرہ ادا کیا
مکہ مکرمہ۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ ریحام خان نے بدھ کی رات عمرہ کا مقدس فریضہ سرانجام دیا۔اس نئے شادی شدہ جوڑے کے عمرہ کی تصاویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گرش کررہی ہیں، جن میں دونوں کو عمرہ و حج کے لیے مخصوص… Continue 23reading عمران خان اور ان کی اہلیہ ریحام نے عمرہ ادا کیا

























