کرک۔۔۔۔انڈس ہائی وے پر 2 مسافر گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔ کرک میں داؤد شاہ چوک کے قریب زاڑہ کندہ کے مقام پر ور جانے والی وین سڑک پر پھسلن کی وجہ سے مقامی بس اڈے سے نکلنے والی وین سے آپس میں ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 12 زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو بانڈہ داؤد شاہ اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں مزید 2 زخمی دم توڑ گئے۔ زخمیوں میں سے مزید کئی کی حالت تشویشناک ہے جس کی وجہ سے حاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے.
کرک میں 2 مسافر گاڑیوں کے درمیان تصادم ،8 افراد جاں بحق،10 زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
خاتون کو ہراساں کرنے پر نجی بینک کے 4افسران کیخلاف مقدمہ
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات



















































