پیر‬‮ ، 09 جون‬‮ 2025 

خبردار ۔۔۔۔زیادہ دوڑنا بھی صحت کیلئے اچھا نہیں

datetime 9  فروری‬‮  2015

خبردار ۔۔۔۔زیادہ دوڑنا بھی صحت کیلئے اچھا نہیں

واشنگٹن۔۔۔۔امریکی کالج آف کارڈیالوجی کے ایک جرنل کے مطابق بہت زیادہ جوش سے جاگنگ کرنا یا بھاگنا اپنے جوتے نہیں پہنے کے برابر ہے۔سائنسدانوں نے 12 سالوں میں 1000 صحت مند جاگرز اور جاگنگ نہ کرنے والے لوگوں کا جائزہ لیا۔ان کی تحقیق کا نتیجہ ہے کہ ایک ہفتے میں ڈھائی گھنٹوں سے کم بھاگنا… Continue 23reading خبردار ۔۔۔۔زیادہ دوڑنا بھی صحت کیلئے اچھا نہیں

جنید خان نے شادی کا فیصلہ کر لیا

datetime 9  فروری‬‮  2015

جنید خان نے شادی کا فیصلہ کر لیا

صوابی….. بدقسمت ٹیسٹ فاسٹ باؤلر جنید خان ہمسٹرنگ انجری کی وجہ سے آئی سی سی ورلڈ کپ میں شامل ہونے سے رہ گئے لیکن وہ اپنی زندگی کی سب سے اہم اننگز یعنی شادی کرنے جا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جنید پیر کو برطانیہ میں مقیم اٹھارہ سالہ پاکستانی لڑکی خانسا خان کے ساتھ… Continue 23reading جنید خان نے شادی کا فیصلہ کر لیا

بھارت کا پاکستان سے ملحقہ سرحد پر بلٹ پروف شیشے کی دیوار بنانے کا فیصلہ

datetime 9  فروری‬‮  2015

بھارت کا پاکستان سے ملحقہ سرحد پر بلٹ پروف شیشے کی دیوار بنانے کا فیصلہ

امرتسر: بھارت نے سرحد پر اٹاری، حسینی والا اور صدیقی پر بلٹ پروف شیشے کی دیوارنصب کرنیکا فیصلہ کرلیا۔ بی ایس ایف حکام کا کہنا ہے کہ ہر روز10سے15ہزار شائقین سرحد پر آتے ہیں، اتوارکوبھارتی میڈیا کے مطابق بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف )نے بین الاقومی سرحد پر اٹاری ،حسینی والا اور صدیقی پر بلٹ… Continue 23reading بھارت کا پاکستان سے ملحقہ سرحد پر بلٹ پروف شیشے کی دیوار بنانے کا فیصلہ

وارم اپ میچ میں پاکستان کو جیت کے لیے 247 رنز کا ہدف

datetime 9  فروری‬‮  2015

وارم اپ میچ میں پاکستان کو جیت کے لیے 247 رنز کا ہدف

سڈنی…… بنگلہ دیش نے ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں پاکستان کو جیت کے لیے 247 رنز کا ہدف دیا ہے۔بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا اور پہلے ہی اوور میں سہیل خان نے انعام الحق کو پویلین چلتا کردیا، وہ کوئی رنز نہ بنا سکے۔اسکور 16 تک… Continue 23reading وارم اپ میچ میں پاکستان کو جیت کے لیے 247 رنز کا ہدف

ٹانک میں گاڑی پر فائرنگ سے ڈسٹرکٹ بار کے سابق صدر جاں بحق

datetime 9  فروری‬‮  2015

ٹانک میں گاڑی پر فائرنگ سے ڈسٹرکٹ بار کے سابق صدر جاں بحق

ٹانک: نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ کے نتیجے میں ڈسٹرکٹ بار کے سابق صدر عبدالرحمان جاں بحق جب کہ ان کے ساتھی شدید زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق صدر ڈسٹرکٹ بار عبدالرحمان اپنے ساتھی وکیل یوسف برکی کے ہمراہ گھر سے عدالت جارہے تھے کہ راستے میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے ان کی گاڑی… Continue 23reading ٹانک میں گاڑی پر فائرنگ سے ڈسٹرکٹ بار کے سابق صدر جاں بحق

مصر میں فٹ بال میچ کے دوران شائقین کی پولیس سے جھڑپ ،چالیس افراد مارے گئے

datetime 9  فروری‬‮  2015

مصر میں فٹ بال میچ کے دوران شائقین کی پولیس سے جھڑپ ،چالیس افراد مارے گئے

قاہرہ۔۔۔۔۔ مصر میں فٹبال اسٹیڈیم میں میچ کے دوران شائقین کی پولیس سے جھڑپ اور بھگدڑ مچنے سے کم از کم 40 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔حکام کے مطابق زمالک’ اور ‘اینپی’ نامی فٹ بال کلب کے درمیان دارالحکومت قاہرہ کے ‘ایئر ڈیفنس اسٹیڈیم’ میں میچ ہونا تھا جس میں شرکت کے لیے… Continue 23reading مصر میں فٹ بال میچ کے دوران شائقین کی پولیس سے جھڑپ ،چالیس افراد مارے گئے

تھائی لینڈ کے بادشاہ بھومی بول ایدلیا دنیا کے امیر ترین حکمراں

datetime 9  فروری‬‮  2015

تھائی لینڈ کے بادشاہ بھومی بول ایدلیا دنیا کے امیر ترین حکمراں

اسلام آباد….. دنیا کے سب سے مالدار شاہی حکمران تھائی لینڈکے بادشاہ بھومی بول ایدلیا ویج ہیں جن کی دولت کا تخمینہ 35 ارب ڈالر لگایا گیا ہے جس کے بعد برونائی کے سلطان حسن ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق طویل ترین بادشاہی کرنے والے بھی تھائی لینڈ کے بادشاہ ہیں جو 68 برسوں سے شاہی… Continue 23reading تھائی لینڈ کے بادشاہ بھومی بول ایدلیا دنیا کے امیر ترین حکمراں

بلدیہ ٹاؤن فیکٹری آتشزدگی کی غیرملکی تحقیقات کروائی جائیں’الطاف حسین کا مطالبہ

datetime 9  فروری‬‮  2015

بلدیہ ٹاؤن فیکٹری آتشزدگی کی غیرملکی تحقیقات کروائی جائیں’الطاف حسین کا مطالبہ

حیدرآباد، کراچی…… متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین نے مطالبہ کیا ہے کہ 2012ء میں ہونے والے بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کی آتشزدگی کے واقعے کی غیرملکی تفتیش کاروں کے ذریعے تحقیقات کروائی جائیں۔ انہوں نے یہ مطالبہ رینجرز کی جانب سے ایک ملزم کے اعترافی بیان کی بنیاد پر پیش کی جانے والی رپورٹ… Continue 23reading بلدیہ ٹاؤن فیکٹری آتشزدگی کی غیرملکی تحقیقات کروائی جائیں’الطاف حسین کا مطالبہ

نواز شریف کا اقتدار ملکی سا لمیت کیلیے خطرہ ہے، پرویز مشرف

datetime 9  فروری‬‮  2015

نواز شریف کا اقتدار ملکی سا لمیت کیلیے خطرہ ہے، پرویز مشرف

کراچی: سابق صدر اور آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ جنرل(ر) پرویزمشرف نے کہاہے کہ نوازشریف کا مزید اقتدار میں رہنا ملکی سالمیت کے لیے خطرے کا باعث ہے، ملک میں عبوری حکومت قائم کرکے انتخابی اصلاحات کی جائیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں سابق صدر پرویزمشرف نے کہاکہ ریاستی دہشت گردی کو پروان چڑھایا جا رہاہے۔… Continue 23reading نواز شریف کا اقتدار ملکی سا لمیت کیلیے خطرہ ہے، پرویز مشرف

1 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 434