جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کمار سنگا کارا نے اپنے بورڈ کے ساتھ وہ کیا جس کا بورڈ نے خواب میں تصور نہیں کیا ہو گا، جانیں کلک کرکے

datetime 28  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولمبو…..سری لنکا کے اسٹار بیٹسمین کمارسنگاکارا نے ای میل میں بورڈ آفیشلز کو کھری کھری سنادیں۔

سری لنکن کھلاڑی نے اپنی ای میل میں سیکریٹری نشانتھا رانا ٹنگا اور سابق وزیر کھیل آلوتھگامگے پراپنی ساکھ کو نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا۔ سنگاکارا اس وقت نیوزی لینڈ میں 7 ون ڈے میچز کی سیریز کھیلنے میں مصروف ہیں،وہیں انھیں 2013 کی چیمپئنز لیگ سے قبل نشانتھا اور آلوتھگامگے کے بیانات یاد آگئے۔

جس پر سخت الفاظ پر مبنی ای میل ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز کارلٹن برنارڈس کو بھیجی، اس میں کہاگیا ہے کہ مذکورہ چیمپئنز لیگ سے قبل پریس کانفرنس میں یہ کہنا ہے کہ میں دولت یا ملک میں سے کسی ایک کا انتخاب کروں عوامی سطح پر میری ساکھ خراب کرنے کی کوشش تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…