ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

آرمی چیف کا شاہ عبداللہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیلئے سعودی سفارتخانے کا دورہ

datetime 28  جنوری‬‮  2015 |

اسلام آباد……سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف نے مرحوم سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کے لئے سعودی سفارتخانے کا دورہ کیا۔

   آرمی چیف جنرل راحیل شریف شاہ عبداللہ کے انتقال پر تعزیت کے لئے سعودی سفارتخانے پہنچے تو حکام نے ان کا استقبال کیا جس کے بعد سربراہ پاک فوج نے ڈائری میں اپنے تاثرات درج کئے اور عملے سے سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…