پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

ورلڈ کپ کا رنگ پھیکا،چاچا ٹی ٹوئنٹی معشی تنگدستی کی وجہ سے نہیں جا سکے

datetime 28  جنوری‬‮  2015 |

حافظ آباد….. بڑی مونچھوں والے حافظ آباد کے ’’چاچا ٹی 20‘‘ محمد زمان آسٹریلیا میں ورلڈ کپ کے دوران پاکستان ٹیم کی حوصلہ افزائی نہیں کرپائیں گے۔

محمد زمان المعروف چاچا ٹی 20 کا کہنا ہے کہ بھارت سمیت کئی ممالک نے میگا ایونٹ کے لیے اخراجات برداشت کرنے کی پیشکش کی جسے ٹھکرا دیا لیکن اپنے ہی بورڈ نے منہ پھیر لیا، حالات اب اس قابل نہیں رہے کہ اپنی مدد آپ کے تحت آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ جاسکوں۔

یاد رہے کہ محمد زمان قومی پرچم جیسا لباس زیب تن کر کے اسٹیڈیمز جاتے رہے ہیں، وہ اپنے مخصوص انداز سے دنیا بھر کے کرکٹ شائقین کی توجہ حاصل کر چکے ہیں، زمان اسٹیڈیمز میں پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگاکر شائقین و پلیئرز کے حوصلے بڑھاتے ہیں۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…