منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

جمشید دستی پر پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو قتل کرنے کا مقدمہ درج

datetime 11  فروری‬‮  2015

جمشید دستی پر پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو قتل کرنے کا مقدمہ درج

مظفر گڑھ……رکن قومی اسمبلی جمشید دستی پر پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مظفرگڑھ کے علاقے بیما والا ٹبہ کا رہائشی سیف الدین 6 ماہ قبل لاپتہ ہوگیا تھا، سیف کے والد کی نشاندہی پر پولیس نے مشتاق نامی ایک شخص کے صحن سے لاش برآمد کرلی۔… Continue 23reading جمشید دستی پر پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو قتل کرنے کا مقدمہ درج

عمر اس کی بیس سال ہے لیکن لگتی سات سال کی ہے ملئے چینی گڑیا سے

datetime 11  فروری‬‮  2015

عمر اس کی بیس سال ہے لیکن لگتی سات سال کی ہے ملئے چینی گڑیا سے

بیجنگ ……. حیاتیاتی عمر بڑھنے کے ساتھ انسان کے جسم کی ساخت اور جسامت میں بدلاﺅ آتا جاتا ہے اور چند سالوں میں ننھے بچے بڑھ کر جوان مرد اور خواتین بن جاتے ہیں لیکن چین میں ایک بچی کی حیاتیاتی عمر تو بڑھتی گئی مگر اس کی ظاہری شکل و صورت حیرت انگیز طور پر… Continue 23reading عمر اس کی بیس سال ہے لیکن لگتی سات سال کی ہے ملئے چینی گڑیا سے

ملازماؤں نے جنسی درندے سے کیسے جان چھڑائی،کلک کر کے جانیں

datetime 11  فروری‬‮  2015

ملازماؤں نے جنسی درندے سے کیسے جان چھڑائی،کلک کر کے جانیں

دبئی سٹی……. متحدہ عرب امارات میں مشرقی ممالک سے گھریلو ملازماﺅں کے طور پر لائی گئی خواتین کو جنسی ہوس کا نشانہ بنانے والے ایک شخص کو ان مظلوم خواتین نے اس کے منطقی انجام کو پہنچا دیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق امارت العین سے تعلق رکھنے والا یہ شخص گھریلو ملازمائیں فراہم کرنے… Continue 23reading ملازماؤں نے جنسی درندے سے کیسے جان چھڑائی،کلک کر کے جانیں

یو ٹیوب کیس بنی سارا ماجرا سامنے آ گیا

datetime 11  فروری‬‮  2015

یو ٹیوب کیس بنی سارا ماجرا سامنے آ گیا

سان فرانسسکو …….. دنیا کی سب سے بڑی اور مشہور ویڈیو ویب سائٹ یوٹیوب کی بنیاد تین دوستوں چیڈ ہرلی، سٹیو چین اور جاوید کریم نے رکھی اور اگرچہ ہم سب اس ویب سائٹ کے مداح ہیں مگر ہم میں سے اکثر یہ نہیں جانتے کہ ان دوستوں کے ذہن میں اس قدر اچھوتا آئیڈیا کیسے… Continue 23reading یو ٹیوب کیس بنی سارا ماجرا سامنے آ گیا

فیس بک نے خود کا رٹریکنگ فیچر متعارف کرا دیا

datetime 11  فروری‬‮  2015

فیس بک نے خود کا رٹریکنگ فیچر متعارف کرا دیا

نیویارک ….. سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر درجنوں تصاویر اپ لوڈ کرکے ہر ایک کو ٹیک کرنا کافی اکتا دینے والا کام ثابت ہوتا ہے اور اب لگتا ہے کہ اس سوشل نیٹ ورک کو بھی صارفین کی اس تکلیف کا احساس ہوگیا ہے۔ جی ہاں فیس بک نے ایک نیا فیچر متعارف… Continue 23reading فیس بک نے خود کا رٹریکنگ فیچر متعارف کرا دیا

ورلڈ کپ سے قبل نیوزی لینڈ میں آئی سی سی حکام کے لیپ ٹاپ چوری

datetime 11  فروری‬‮  2015

ورلڈ کپ سے قبل نیوزی لینڈ میں آئی سی سی حکام کے لیپ ٹاپ چوری

کرائسٹ چرچ: کرکٹ کے سب سے بڑے میلے ورلڈ کپ شروع ہونے میں صرف 2 روز باقی رہ گئے لیکن نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں چور آئی سی سی آفیشلز کے 5 لیپ ٹاپ لے اڑے جس کے بعد سیکیورٹی انتظامات پر سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔ ورلڈ کپ 2015 کا مشترکہ طور پر آسٹریلیا… Continue 23reading ورلڈ کپ سے قبل نیوزی لینڈ میں آئی سی سی حکام کے لیپ ٹاپ چوری

وارم اپ میچ: پاکستان کو جیت کیلئے 251 رنز کا ہدف

datetime 11  فروری‬‮  2015

وارم اپ میچ: پاکستان کو جیت کیلئے 251 رنز کا ہدف

سڈنی……ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیئے 251 رنز کا ہدف دیا ہے۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا لیکن پانچ کے مجموعی اسکور پر معین علی احسان عادل کا شکار بن گئے۔ ایلکس ہیلز اور گیری بیلنس نے دوسری وکٹ کے لیے… Continue 23reading وارم اپ میچ: پاکستان کو جیت کیلئے 251 رنز کا ہدف

کراچی میں عدالت نے نو مسلمہ کو شوہرکے ساتھ جانے کی اجازت دیدی

datetime 11  فروری‬‮  2015

کراچی میں عدالت نے نو مسلمہ کو شوہرکے ساتھ جانے کی اجازت دیدی

کراچی :سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کی مقامی عدالت نے نو مسلم خاتون کو اس کے شوہر کے والدین کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی ہے۔ ہندو مذہب ترک کرکے اسلام قبول کرنے والی نو مسلم خاتون عائشہ جس کا پرانا نام اردھنا کے ایک انکل نے گزشتہ برس دسمبر میں عیدگاہ پولیس اسٹیشن… Continue 23reading کراچی میں عدالت نے نو مسلمہ کو شوہرکے ساتھ جانے کی اجازت دیدی

کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے 21فروری کو پبلک ٹرانسپورٹ کی ہڑتال کا اعلان کردیا

datetime 11  فروری‬‮  2015

کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے 21فروری کو پبلک ٹرانسپورٹ کی ہڑتال کا اعلان کردیا

کراچی: کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے 21فروری کو پبلک ٹرانسپورٹ کی ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ارشاد بخاری نے کہا ہے کہ ٹریفک پولیس کے ناروا سلوک کے خلاف ہڑتال کی کال دی ہے، پبلک ٹرانسپورٹ 21فروری کا احتجاجاً بند رہے گی۔ انھوں نے مزید کہا کہ بھاری جرمانے کی ادائیگی کے باوجود… Continue 23reading کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے 21فروری کو پبلک ٹرانسپورٹ کی ہڑتال کا اعلان کردیا

1 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 420