ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے 21فروری کو پبلک ٹرانسپورٹ کی ہڑتال کا اعلان کردیا

datetime 11  فروری‬‮  2015 |

کراچی: کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے 21فروری کو پبلک ٹرانسپورٹ کی ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ارشاد بخاری نے کہا ہے کہ ٹریفک پولیس کے ناروا سلوک کے خلاف ہڑتال کی کال دی ہے، پبلک ٹرانسپورٹ 21فروری کا احتجاجاً بند رہے گی۔ انھوں نے مزید کہا کہ بھاری جرمانے کی ادائیگی کے باوجود گاڑیاں 4 روز تک ریلیز نہیں کی جاتیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…